نقشہ سازی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نقشہ ساز کا کام، نقشہ بنانے کا عمل، نقشہ نویسی، نقشہ کشی، نقشہ نگاری۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نقشہ ساز کا کام، نقشہ بنانے کا عمل، نقشہ نویسی، نقشہ کشی، نقشہ نگاری۔